Read more
یپاٹائٹس وہ مرض ہے جس کا علاج کینسر کے بعد سب سے مہنگا ہے۔ مریض سالہا سال قیمتی انجکشن لگواتا رہتا ہے ،مرض چاہے B ہو یا C ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا یا گر مرض ختم ہو بھی جائے تو پھر کچھ عرصہ بعد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ ہے۔ کیا یہ مرض لاعلاج ہے؟کیا پیٹ میں پانی بھر جانے کا علاج صرف سرنج لگا کر اس کا پانی نکالنا ہی ہے؟ آخر لوگوں کو یہ مرض منتقل ہوجائے تو پھروہ کیوں لاعلاج ہوجاتے ہیں؟ یہ تمام سوالات آپ سے ہیں۔ دراصل نبویؐجڑی بوٹیوں کی تحقیق ہی ختم ہوگئی ہے اور ہم اس تحقیق کو چھوڑ کر ایسی ادویات کو سینے سے لگا بیٹھے ہیں جن میں کیمیکل اور مسلسل سائیڈ ایفیکٹ ہوتے ہیں۔ اس بات کا احساس ہے کہ لوگ مجبور ہیں آخر وہ کہاں جائیں کس سے اپنا علاج کرائیں؟ ظاہر ہے جو دوا ان تک پہنچے گی اور معالجین جو دوا لکھ کر دیں گے وہ وہی استعمال کریں گے۔ سالہا سال کی انتھک محنت کے بعدہمارے شعبہ ریسرچ تحقیق نے" ہیپاٹائٹس کورس" کے نام سے ہمیں اس مرض کیلئے ایک بہترین اور شافی علاج مہیا کیا ہے ہم نے اس کو کئی ہزار مریضوں پر آزمایا،آزمائش کے بعد جب اس کے نتائج سامنے آئے تو حیرت انگیز طور پر نتائج مثبت،سوفیصد تسلی بخش اور صحت بخش ملے۔ آپ بھی آزمائیں اوراس خطرناک اور جان لیوا مرض سے ہمیشہ کیلئے نجات پائیں۔
مقدار خوراک:پاؤڈ ر کی ہر ڈبی سے آدھا چمچ چائے والا اور گولیوں کی ہر ڈبی سے ایک ایک گولی دن میں تین بار صبح،دوپہر،شام کھانے سے ایک گھنٹہ قبل یا دو گھنٹے بعد ہمراہ پانی یا دودھ کی لسی۔ گولیاں چبا کر بھی کھاسکتے ہیں۔
(دوا برائے 15 یوم)
0 Reviews