Read more
Allah Almighty has made every part of the machinery of the human body active and effective, but the stomach is the center of the organs of the body and there is no difference in this medicine in keeping the stomach healthy, because the digestive system is delicious and beneficial in its special taste. This delicious Prescription is need of every household.
Whether you are at home or in the office, on a trip or at a picnic spot, in a hotel or at a wedding, you will need it everywhere. Ubqari Hazim e Khas can protect you from malnutrition in these areas. The formula recommended by the Royal Physician of Nawab of Bhopal Asif Jah, the real truth of which is that when the royal table is decorated with colorful food and every meal is full of taste and royal flavor and aroma, where can the hand stop at such a time? Is. Nawabi mood where there is no labor and it is impossible to walk for miles to digest the food in such conditions, to remove the burden on the stomach and make the food subtle and make the body part, the royal physicians invented a very strange formula which is happy. Both taste and effect. Just a small amount will have an immediate effect in the body and the burdened stomach and even the trapped heart will open like a rose petal. The amazing thing is that the digestive system has been tested for centuries to suit whoever uses it. It can be used by nawabi mood and tough mood too, in today's age when physical movement is almost non-existent, this Prescription of Royal Physician is most suitable.
Healthy Stomach, Healthy Body:
The enjoyment of eating and drinking comes only when the stomach is healthy, because if the stomach is healthy, then a person can always be healthy. If the stomach is bad, the diet does not affect the body. People suffer from indigestion, vomiting, diarrhoea, cramps, heartburn, nervous and mental weakness, complaints of constipation, wind in the stomach, wind, belching, excess fat on the stomach and abdomen, hiccups, irritability, dilution of waste, etc Diseases such as are caused by the stomach. Digestion has proved to be a good remedy for all these diseases. People who are suffering from various stomach diseases can neither eat their favorite food nor their body likes their food. If you are also facing any kind of similar problem then Ubqari Hazim e Khas is defenitly for you.
Note: This medicine is especially useful for people whose work is sedentary and physical activity is low. Obesity and growing belly or at risk of it. It is equally useful for women and men, even its use is beneficial for heart diseases, mental burden and confusion. Half a teaspoon after every meal with water.
یوں تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسانی جسم کی مشینری کا ہر پرزہ فعال اور کارآمد بنایا ہے مگر اعضاء جسمانی میں معدہ مرکز کی حیثیت کا حامل ہے اور معدہ کو درست رکھنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہیں کیونکہ ہاضم خاص ذائقے میں مزیدار اور فوائد میں لاثانی ہے یہ مزیدار چورن ہر گھر کی ضرورت ہے۔ آپ گھر میں ہوں یا دفتر میں ، سفر میں ہوں یا کسی پکنک پوائنٹ پر، ہوٹل میں ہوں یا شادی کی تقریب میں ہر جگہ آپ کو اس کی ضرورت ہوگی۔ ان جگہوں پر ہونے والی بدپرہیزی سے آپ کو ہاضم خاص ہی محفوظ رکھ سکتی ہے۔ نواب آف بھوپال آصف جاہ کے شاہی معالج کا تجویز کردہ فارمولہ جس کی اصل حقیقت کچھ یوں ہے کہ جب شاہی دسترخوان رنگا رنگ کھانے سے سجا ہوا ہو اور ہر کھانا پرتکلف اور شاہی ذائقے اور مہک سے لبریز ہو تو ایسے وقت میں ہاتھ کہاں رک سکتا ہے۔ نوابی مزاج جہاں مشقت بھی نہیں اور میلوں چلنا تو ویسے ہی ناممکن جو کھانے کو ہضم کر دے ایسے حالات میں معدے پر بوجھ کو ختم کرنے اور غذا کو لطیف بنا کر جزو بدن بنانے کیلئے شاہی معالجین نے نہایت عجیب و غریب فارمولہ ایجاد کیا جو خوش ذائقہ بھی اور پر اثر بھی۔ بس بالکل تھوڑی مقدار جسم میں فوراً اثر دکھائے اور بوجھل معدہ حتیٰ کہ پکڑا ہوا دل فوراً گلاب کی پنکھڑی کی طرح کھل جائے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ صدیوں سے ہاضم خاص کو آزمایا جارہا ہے جس نے بھی استعمال کیا اسی کیلئے موافق۔ اس کو نوابی مزاج بھی استعمال کر سکتے ہیں اور سخت مزاج بھی ، آج کے دورمیں جب جسمانی حرکت نہ ہونے کے برابر رہ جائے تو یہ شاہی چورن بالکل موافق ترین ہے۔
معدہ تندرست تو پورا جسم تندرست
کھانے پینے کا لطف تبھی آتا ہے جب معدہ درست ہو کیونکہ معدہ تندرست ہو تو انسان ہمیشہ تندرست رہ سکتا ہے۔ اگر معدہ خراب ہو تو غذا جسم پر اثر انداز نہیں ہوتی۔ انسان بدہضمی، قے، اسہال ، مروڑ، سینے کی جلن، اعصابی و ذہنی کمزوری، قبض کی شکایت، معدہ میں ہوا، ریاح، کٹھی ڈکاریں، کولہو اور پیٹ پر چربی کا بڑھ جانا، ہچکی، چڑچڑا پن، فضلے کا رقیق ہونا وغیرہ جیسی بیماریاں معدہ کی وجہ سے پھوٹتی ہیں۔ ان تمام امراض کیلئے ہاضم خاص ایک شافی علاج ثابت ہوئی ہے۔ وہ لوگ جو معدہ کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کی وجہ سے نہ تو اپنی پسند کی خوراک کھا سکتے ہیں اور نہ ہی ان کی خوراک ان کے جسم کو لگتی ہے۔ ایسے لوگوں کو اوّل تو بھوک ہی کم لگتی ہے اگر زبردستی کچھ کھا بھی لیں تو کھانے کے بعد پیٹ میں ہوا بھر جاتی ہے۔ کٹھی ڈکاریں آتی ہیں۔ سینے پر بوجھ یا پسلیوں کے درمیان جلن محسوس ہوتی ہے۔ متلی کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہو جاتی ہے۔ پیٹ میں ہلکا ہلکا درد بے چین رکھتا ہے۔ کبھی قبض اور کبھی لوز موشن آتے ہیں۔ منہ کا ذائقہ بدل جاتا ہے۔ حتیٰ کہ کھانے سے نفرت ہو جاتی ہے۔ یہ علامات اس بات کی خبر دیتے ہیں کہ معدہ کے افعال درست نہیں اور خرابی معدہ ہونے کی وجہ سے دوسری بیماریاں بھی حملہ آور ہو رہی ہیں۔ ایسی صورت میں کھاری بوتل اور کسی دوسری چیز کا سہارا لینا قطعی فائدہ مند نہ ہو گا بلکہ ان تمام عوارضات میں ہاضم خاص کا مقام بہت بلند ہے کیونکہ طب یونانی میں یہ ایک ایسی دوا ہے جو معدہ کو مکمل تندرست رکھتی ہے۔ نظام ہضم کو تقویت رکھتی ہے اور مریض جو بھی غذا کھاتا ہے وہ ضائع ہونے کی بجائے پوری طرح ہضم ہو کر قوت و توانائی کا سبب بنتی ہے۔ ہاضم خاص اپھارہ پن اور سینے کی جلن کو دور کرکے طبیعت کو سکون پہنچاتی ہے۔اس دوائی کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں۔ ہر گھر ، ہر فرد، چھوٹے بڑے، خواتین ، مرد سب کیلئے یکساں مفید ہے۔ خواتین کے پرس مرد حضرات کے بٹوے میں رکھنے والی چیز ہے۔ خاص طور پر جب موسم کی تبدیلی ہو تو بہت سے نئے امراض پھوٹتے ہیں اس وقت ایک ایسی ہوا چلتی ہے جو بہت سے لوگوں کو بستر پر سلا دیتی ہے۔ اس وقت ہاضم خاص گھر میں ہونا بہت ضروری ہے۔
ایک مل آنر آئے ، ملنے والے تھے، کاروباری حالات پوچھنے پر فرمانے لگے بس ایک پریشانی ہے وہ یہ کہ جتنی بھی لیبر ہے سب معدہ کی مریض ہے۔ ہوٹلوں کا کھانا کھاتے ہیں۔ احتیاطی تدابیر نہیں کرتے۔ اندرون شہر کی زندگی ہے کیونکہ جو بھی مزدور آتا ہے باہر سے آتا ہے۔ کھلی ہواؤں سے نکل کر بند کمروں میں آتا ہے، اس لیے ہر کسی کو معدہ کی تکلیف ہوتی ہے۔ پھر کچھ دن رہنے کے بعد چھوڑ جاتا ہے جس کی وجہ سے کاروبار ی پریشانی ہوتی ہے تو ان سے عرض کیا اپنی لیبر کے ہر مزدور کو ایک ایک ہاضم خاص کا پیکٹ دیں۔ کچھ عرصہ بعد تشریف لائے۔ بہت خوش تھے فرمانے لگے حکیم صاحب یہ آپ نے کیا تحفہ دے دیا۔ سب سے پہلے تو ہاضم خاص میرے گھر کے لیے ایک قیمتی ٹانک قرار پائی۔ مل کے جتنے مزدور ہیں سب مجھ سے بہت خوش ہیں۔ اب تو میں ہر مہینے سب کو ایک پیکٹ بونس کے طور پر تنخواہ کے ساتھ دیتا ہوں۔
نوٹ: یہ دوائی ان لوگوں کیلئے خاص طور پر مفید ہے جن کا کام بیٹھنا ہے اور جسمانی حرکت کم ہوتی ہے۔ موٹاپا اور پیٹ بڑھ رہا ہے یا اس کا خطرہ ہے۔ عورتوں اور مردوں کیلئے یکساں مفید ہے حتیٰ کہ اس کے استعمال سے دل کے امراض، ذہنی بوجھ اور الجھن کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ آدھا چمچہ ہر کھانے کے بعد پانی کے ہمراہ۔
0 Reviews