Read more
In the Holy Qur'an, in Surat al-Tin, Allah Almighty has taken a formal oath of Olive and this oath alone is sufficient for the completion of its healing effect.
Olive has been used as food for Thousands of Years. People used to maintain their youth and health with Olive Oil. Ubqari has the privilege of giving voice to nature for a healthy society. It will bring the promise of health, prosperity and well-being.
Ubqari Laboratories® extracts the highest quality olives and prepares its oil so that you can get absolutely fresh and fresh olive oil. Omega-9 fats are present in large amounts in it . Also Omega 3, Omega 6 fatty acids and Vitamin E and K are also found in it. Ubqari Olive Oil is the best kind of extra virgin oil.
Some of the Benefits of Ubqari Olive Oil:
Lowers Cholesterol:
Ubqari Olive Oil lowers low-density lipoprotein (LDL) in the body, which can narrow blood vessels. Excess of LDL in the body also increases the risk of heart diseases. At the same time, Ubqari Olive Oil increases the high density lipoprotein HDL in the body. High levels of HDL in the body prevent blood clotting, which is a major cause of heart attacks.
Blood Pressure Remains Under Control:
According to the research conducted in 2000, high blood pressure patients can get rid of the medicines taken to control blood pressure with regular use of Ubqari Olive Oil. The oleic acid present in Ubqari Olive Oil is quickly absorbed in the body, so it causes a reduction in blood pressure. By using it, the heart also stays young. Apart from cooking, you can also use olive oil in salads etc. to keep your heart young.
Prevents diabetes:
Ubqari Olive Oil is useful for the treatment of diabetes. This keeps the blood sugar level under control and increases insulin sensitivity. The use of Ubqari Olive Oil reduces the risks of type 2 diabetes. If you want to always protect yourself and your offspring from diabetes, then make Ubqari Olive Oil an essential part of your diet.
Keeps Bones Strong:
The use of Ubqari Olive Oil strengthens bones and increases their density. This keeps the amount of calcium in the blood balanced. Calcium in the blood helps to produce minerals for the bones. The use of olive oil is also very useful for preventing osteoporosis.
Protects from Cancer:
Use of Ubqari Olive Oil is beneficial for prevention of cancer. Polyphenols present in olive oil have antioxidant and anti-inflammatory properties. Antioxidants present in Ubqari Olive Oil also help the blood cells to function, thereby reducing the risk of cancer to a great extent. Apart from this, Ubqari Olive Oil also ensures healthy digestion. makes Its superior properties relieve stress, depression, nervousness, joint pain and strengthen every aspect of health.
Oily olives are a guarantee of healthy and long life for the entire family. Olive oil is equally useful for children, adults, women and the elderly
قرآن میں سورۃ والتین میں زیتون کی اللہ تعالیٰ نے باقاعدہ قسم اٹھائی ہے اور یہ قسم ہی اس کی شفائیہ تاثیر کے مکمل کی تکمیل کے لیے کافی ہے۔ہزاروں سالوں سے زیتون کو غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا آرہا ہے ۔ہمارے آباؤ اجداد زیتون کے تیل سے اپنی جوانی اور صحت کو برقرار رکھتے تھے۔عبقری کو یہ اعجاز حاصل ہے کہ اس نے صحت مند معاشرہ کیلئے ہمیشہ فطرت کو آواز دی ہے۔’’ عبقری روغن زیتون‘‘ بھی فطرت کی طرف ایک قدم ہے اور یہ قدم گھروں میں صحت‘ خوشحالی اور تندرستی کی نوید لائے گا۔ادارہ عبقری اعلیٰ ترین کوالٹی کے زیتون نچوڑ کر اس کا کوکنگ آئل تیار کرتا ہے تاکہ آپ کو گھر بیٹھے ملے بالکل تازہ اور فریش روغن زیتون کوکنگ آئل۔’’ عبقری روغن زیتون‘‘ میں اومیگا 9فیٹ بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ ساتھ ہی اومیگا 3، اومیگا6فیٹی ایسڈزاور وٹامن EاورKبھی اس میں پائے جاتے ہے ۔’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کا تیل قدرتی طور پر کولیسٹرول اور گلوٹین سے پاک ہے۔ ’’عبقری روغن زیتون‘‘ سب سے بہترین قسم کاایکسٹرا ورجن آئل ہے ۔
عبقری روغن زیتون‘‘ صرف چند فوائد ملاحظہ کیجئے
کولیسٹرول کم رکھتا ہے
’’ عبقری روغن زیتون‘‘ جسم میں لو ڈینسٹی لائیپو پروٹین (ایل ڈی ایل) جس سے خون کی نالیاں سکڑ سکتی ہیں ، کو کم رکھتا ہے۔ جسم میں ایل ڈی ایل کی زیادتی سے امراض قلب کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ ساتھ ہی ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ جسم میں ہائی ڈینسٹی لائپو پروٹین ایچ ڈی ایل کو بڑھاتا ہے ۔ جسم میں ایچ ڈی ایل کی زیادہ مقدار خون جمنے سے روکتی ہے جو کہ دل کے دورے کی ایک اہم وجہ ہے ۔ بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے:دو ہزار میں ہونے والی تحقیق کے مطابق ہائی بلڈ پریشر کے مریض ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کے مستقل استعمال سے بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے لی جانے والی ادویات سے چھٹکارا پاسکتے ہیں ۔ ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ میں موجود اولک ایسڈ جسم میں جلدی جذب ہو جاتا ہے اس لیے یہ بلڈ پریشر کم کرنے کا سبب بنتا ہے ۔ اس کے استعمال سے دل بھی جوان رہتا ہے ۔ دل جوان رکھنے کے لیے آپ زیتون کے تیل کو کھانا پکانے کے علاوہ سلاد وغیرہ میں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
ذیابیطس سے بچاتا ہے
ذیابیطس کے علاج کے لیے’’ عبقری روغن زیتون‘‘ مفید ہے ۔ اس سے خون میں شوگر کا لیول کنٹرول میں رہتا ہے اور انسولین کی حساسیت میں اضافہ ہوتا ہے ۔ ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کا استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرات کو کم کردیتا ہے ۔ذیابیطس (شوگر) سے خود اور اپنی نسلوں کو ہمیشہ محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کو اپنی غذا کا لازمی حصہ بنائیں۔ جسم سے سوجن دور کرتا ہے’’ عبقری روغن زیتون‘‘ الزائمر، گنٹھیا، کینسر اور امراض قلب سے انسان کو ہر لمحہ حفاظت کرتا ہے۔
ہڈیوں کو مضبوط رکھتا ہے
’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ان کی کثافت میں اضافہ ہوتا ہے ۔ اس سے خون میں کیلثیم کی مقدار متوازن رہتی ہے ۔ خون میں موجود کیلشیم ہڈیوں کے لیے معدنیات پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ آسٹیوپوروسس سے بچاؤ کے لیے بھی زیتون کے تیل کا استعمال بے حد مفید ہے ۔
کینسر سے محفوظ رکھتا ہے
کینسر سے بچاؤ کے لیے ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کااستعمال فائدہ مند ہے ۔ زیتون کے تیل میں موجود پولی فینلزاینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات رکھتے ہیں ۔ ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ خون کے خلیات کو بھی کام کرنے میں مدد دیتے ہیں جس سے کینسر کے خطرات کافی حد تک کم ہوجاتے ہیں ۔اس کے علاوہ ’’عبقری روغن زیتون‘‘ صحت مند ہاضمہ کو بھی یقینی بناتا ہے۔ اس کی اعلیٰ خصوصیات ذہنی دباؤ‘ ڈیپریشن‘ اعصابی کمزوری‘ جوڑوں کا درد اور صحت کے ہر پہلو کو مضبوط رکھتا ہے۔
روغن زیتون خاندان بھر کی صحت مند اور طویل زندگی کا ضامن ہے۔ روغن زیتون بچوں‘ بڑوں‘ خواتین‘ بوڑھوں کیلئے یکساں مفید ہے
0 Reviews