Ubqari Khalis Desi Ghee - Half KG

Ubqari Khalis Desi Ghee - Half KG

Size
Price:

Read more

 

price/PKR 875 size/Half KG off/BEST SELLER

Building Generations' With Old Sand and Traditions 'Same True Taste' Fragrant Fragrance and Amazing Health.Every Home' Everyone's Need , Bring it home today and enjoy the purest desi ghee again. 

Nowadays, women have completely stopped using desi ghee due to weight gain, but surprisingly, pure desi ghee helps in reducing belly fat instead of gaining weight. 

The omega-3 and omega-6 fatty acids present in Ubqari Pure Desi Ghee play an important role in reducing body fat. Apart from this, when the teeth of small children are coming out, if they touch the gums, the teeth come out easily. It is anti-aging, i.e. a natural tonic that keeps old age at bay. Even at the age of 60, they are very healthy and agile. Their children are far ahead of other children in studies and sports. Stay fresh and fresh. Desi has complete ability to purify the blood. Gives strength to the heart and mind. Ubqari pure Desi ghee clears the voice by removing the harshness of the chest and throat. 

It is best for people whose digestion is perfect. It thickens the body of weak people and increases its strength. Sexually. But it is best for weak people. It prevents all reproductive diseases and weaknesses properly. Adding ghee to warm milk in winter removes toxins from the body. Ubqari Pure Desi Ghee does not allow bacteria to accumulate in the intestines. Relieves eye strain. Good for eye health. Keeps joints healthy. Best for people suffering from joint pain. Ubqari Pure Desi Ghee removes dryness and can be melted on the skin and hair. Ubqari Pure Desi Ghee keeps the brain cells healthy and sharpens memory.




نسلوں کی تعمیر‘ پرانی ریت اور روایتوں کے ساتھ‘ وہی سچا ذائقہ‘ مہکتی خوشبو اور لاجواب صحت۔ہرگھر‘ ہر فرد کی ضرورت۔صحت مند نسلوں کا امین۔آج ہی اپنے گھر لائیے اور خالص ترین دیسی گھی کا پھر سے بھرپور لطف اٹھائیے۔

 موجودہ دور میں خواتین نے وزن بڑھنے کے پیش نظر دیسی گھی کا استعمال بالکل بند کردیا ہے لیکن حیرت 
انگیز طور پر عبقری خالص دیسی گھی وزن بڑھانے کے بجائے پیٹ کی چربی کوکم کرنے میں مددکرتا ہے۔ عبقری خالص دیسی گھی میں موجود اومیگا 3 اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈز جسم کی چربی کم کرنے میں اہم
 کرداراداکرتے ہیں۔ اس کے علاوہ چھوٹے بچوں کے دانت نکلتے وقت اگر مسوڑھوں پرلگادیں تو دانت آسانی سے نکل آتے ہیں۔اینٹی ایجنگ ہے یعنی بڑھاپے کو بڑی حد تک دوررکھنے والاقدرتی ٹانک ہے۔آپ آج بھی ان گھروں کے افراد دیکھ لیں جو شروع سے دیسی گھی کا استعمال کرتے ہیں وہ ساٹھ سال کی عمر میں بھی بالکل تندرست اور چست ہوتے ہیں‘ ان کے بچے پڑھائی اور کھیل کود میں دوسرے بچوں سے بہت آگے ہوتے ہیں‘ سارا دن سخت محنت مشقت کے بعد بھی تکان ان کےچہرے سے نہیں چھلکتی بلکہ وہ سارا دن بالکل فریش اور 
تازہ دم رہتے ہیں۔ دیسی خون کوصاف کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہے۔دل اور دماغ کو طاقت پہنچاتا ہے۔

عبقری خالص دیسی گھی سینہ اورحلق کی خشونت دورکرکے آواز کوصاف کرتاہے۔جن افراد کاہاضمہ بالکل ٹھیک ہوان کے لئے بہترین ہے۔کمزور افراد کےجسم کوموٹااوراسکی افزائش کرتاہے۔جنسی طور پر کمزور افراد کیلئےبہترین ہے۔مادہ تولیدکی تمام بیماریوں اور کمزوریوں کی مناسب طریقے سے روک تھام کرتاہے۔ موسم سرما میںنیم گرم دودھ میں گھی ملاکراستعمال کرنے سے جسم سے ٹاکسن دورکرتاہے۔ عبقری خالص دیسی گھی آنتوں میں بیکٹیریاجمع نہیں ہونے دیتا۔ آنکھوں پرپڑنے والے دباؤ کودور کرتا ہے۔آنکھوں کی صحت کے لئے اچھاہے۔جوڑوں کوصحت مند رکھتا ہے۔ جوڑوں کے درد میں مبتلاافراد کیلئے بہترین ہے۔عبقری خالص دیسی گھی خشکی دورکرتاہے جلد پر اوربالوں پر پگھلاکربھی لگاسکتے ہیں۔عبقری خالص دیسی گھی دماغ کے خلیوں کو صحت مند اوریادداشت کوتیزکرتاہے۔

0 Reviews

Contact Form

Name

Email *

Message *