Read more
Conjunctivitis, Cataracts, Blurred vision, Inflamed eyes, Eyes ache, blurred, cloudy or cobwebs in the eyes. , itchy eyes, vision becoming weaker day by day, eye irritation, cures all these diseases.
Ubqari Aankh Shifa Strengthens vision, regular wearers can get rid of glasses. The special thing about it is that it does not sting the eyes.
Directions: Put one drop into the eyes two to five times a day.
آشوب چشم، موتیا بند، دھندلا پن، سوزش چشم، ضعف چشم، آنکھیں درد کرتی ہوں، صبح کے وقت آنکھیں کیچڑ سے جڑ جاتی ہوں یا بوجھل ہوتی ہوں، آنکھوں کے سامنے پتنگے سے اڑتے ہوں، آنکھوں میں دھندلا، غبار یا جالا
ہو، آنکھوں میں خارش ہو، نظر دن بدن کمزور ہوتی جارہی ہو، آنکھوں کی جلن، ان تمام امراض کو دور کرتا ہے۔
نظر کو تقویت دیتا ہے، مسلسل استعمال کرنے والوں کو عینک سے چھٹکارا ملتا ہے۔ اس میں خاص بات یہ ہے کہ یہ آنکھوں کو چبھتا نہیں۔
ترکیب استعمال: دن میں دو سے پانچ بار ایک ایک قطرہ آنکھوں میں ڈالیں۔
0 Reviews