Read more
شادی تو خانہ آبادی ہوتی ہے ۔ مائیں بچپن ہی سے بیٹے کی شادی کی آس لگائے ہر دکھ برداشت کرتی ہیں لیکن بیٹا‘ بجھا بجھا ماں کو جواب نہیں دیتا اور ہر تاریخ کے بعد نئی تاریخ بدلتی رہتی ہے کہ بیٹا اپنی کسی مصروفیت کا بہانہ بنا کر گھروالوں کو مزید اگلی تاریخ دے دیتا ہے۔ در اصل وہ اپنی زندگی کی بہاریں اندھیری راہوں میں لٹا کر اپنی شادی کی روشنیوں سے گھبراتا ہے۔ وہ نادانی میں وہ کر چکا ہوتا ہے جو اسے نہیں کرنا چاہیے۔ شادی کے بعد وہ کسی قابل نہیں سوائے ندامت ‘ گھبراہٹ اور خود کشی کے خیالات کے ‘ اس کے پاس کچھ بھی نہیں‘ اب شادی ہے ‘ سارے گھر کی امیدیں اپنے جوان لعل پر ہیں اور جوان کی جوانی تو ہے لیکن جوانی کی موجیں نہیں‘ موتی نہیں صرف کیچڑ ہی کیچڑ ہے۔اب یہ کہاں جائے‘ اشتہاری ادویات سے اس کا دل اُچاٹ ہو چکا ہے ‘ بے شمار لوگوں کی داستانیں سن کر یہ ان ادویات سے مایوس ہو چکا ہے۔ اسے کسی بات پر بھروسہ نہیں رہا۔ کسی دوا پر اعتماد نہیں رہا یا پھر شادی کو بہت عرصہ ہو گیا ‘ اولاد جوان ہو گئی اور خود بڑھاپے کی طرف مائل لیکن دل تو اٹھارہ سال کا جوان ہے وہ اب ٹینشن ‘ جھگڑے سے روزانہ کا سامنا ہے تو ایسے تمام حضرات مایوس نہ ہوں ‘ عروسی سہاگ کورس جو در اصل قدرتی لازوال جڑی بوٹیوں کے نچوڑ سے تیار شدہ بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے ہر عمر کا مرد استعمال کر سکتا ہے۔ کتنے جوان اور عمر رسیدہ ایسے تھے جو آس سے نکل کر یاس کی سرحدیں پار کر چکے ہیں۔ اندھیرا اور نا امیدی طے کر لی تھی کہ اب کچھ نہیں ہو سکتا یا عمر ایسے گزر جائے یا پھر اس کا علاج موت ہے۔ پس ایسے لوگ یوںتندرست اور توانا ہوئے کہ دوسروں کیلئے مثال بن گئے۔ آئیے ہم آپ کو جینے اور طاقت پانے کا گُر سکھائیں۔ کورس کو استعمال کرتے ہوئے اعتماد اور اطمینان لازم ہے۔ جلدی اور بے اعتمادی آپ کو تندرستی سے دور رکھے گی۔ کیونکہ سالہا سالہ سے کھوئی ہوئی قوتوںکو کچھ گھڑیاں، کچھ پل اور لمحے چاہئیں۔ اس کورس میں مسلسل تجربات کے بعد ایسے خالص، بے ضرر اور کسی سائیڈ ایفیکٹ سے پاک اجزاء ڈالے گئے ہیں جن کی پہلی خوراک جسم و جاں کیلئے راحت اور طاقت کا پیغام لے کر آئے گی۔
0 Reviews