Read more
Ubqari Talbeena (Nabwi Ghiza)
Hazrat Ayesha Siddiqa (May Allah be Pleased with her) said that when someone from the family of the Prophet (Peace and Blessings of Allah Almighty be Upon Him) was sick, he used to ask us to prepare Talbinah for him.
Then he used to say that Talbina removes sorrow from the heart of the sick person (i.e. tension, depression, mental nervous weakness, fatigue, physical back, leg pain, muscle spasm) and removes his weakness as if one of you He washes his face with water and removes the dirt from the cross." (Ibn Majah)
On the same issue, in a tradition of Hazrat Aisha (RA), the addition of this incident was that when talbeena was cooked for the sick, the talbeena was cooked. Handia used to sit on the stove till he got well. He found that giving lukewarm talbina (can also give cold) to the patient continuously and repeatedly removed his weakness and in his body. Builds ability to fight disease. Note: Ubqari Talbina is very good not only for patients but also for healthy people. Food, tonic, medicine, healing and alms for children, elders, and the whole family, especially for heart patients, tension, mental diseases, mental diseases, stomach, liver, muscles, nerves, women, children and men. It is a unique tonic for all diseases.
Some of the Salient Benefits of Ubqari Talbina
Strengthens the stomach and liver.
Removes anemia.
Excellent for anemia in pregnant women.
Replenishes iron deficiency in the body. * Refreshes and cleanses the skin. Children who feel tired and weak when they wake up in the morning and don't feel like studying is an excellent Prophet's tonic! The first food for children - For women who have freckles on their face, its regular use makes the face bright and clean. - It is a successful treatment for nail diseases caused by anemia. It is best used in weakness. It is good for controlling blood pressure. It is an excellent tonic for sportsmen and students. It is a subtle and excellent food for all kinds of diseases. It makes the structure of hair beautiful and strong. It is very useful in burning hands and feet. A message of youth for the elderly * Controls uric acid. * Children suffering from thalassemia must use it. . * Relieves tension, depression, mental nervous weakness, fatigue, physical, back, leg pain, muscle spasm. Food, tonic, medicine, healing and gift for children, adults and the whole family.
The power of Hazrat Ali Karamullah Rabi'ah and the secret of Talbina: The barley (Talbina) which Hazrat Ali Karram Allah Rabi'ah used to eat, what was the blessing in this barley (Talbina). I went to the fort of Khyber and saw the old Khyber and the place where the sword was struck. By the command of Allah, that spring was released. I saw that spring. The water in the spring was still boiling. The old city of Khyber. The whole system could not be shaken, in which barley (Talbina) had a hand with the help of Allah. Because the food of the Companions, may Allah be pleased with them, was barley (Talbeena).
Ubqari Talbina Shahi Diet: As many simple and spacious foods as there are Prophet's foods, simplicity and health are amazing in all of them. If this diet was like this, then why do they feed barley porridge (Talbeena) to the patient when the wealth of the wealthy is more, how does he get barley porridge (Talbeena)? Barley (Talbeena) is the royal diet. Barley (Talbina) is the food of kings. The greatest kings of the universe were my Kamli Wali. It is the food of the greatest kings of the universe. Barley was always a guest in the house of my master Kamali Wale (peace be upon him). The Ahl al-Bayt (may Allah be pleased with them) used to bring barley and feed the children. . Whatever was the one that had more bora in it. Barley is especially wonderful for the intestines, liver, heart, joints and muscles.
Apart from milk, Ubqari Talbina can also be made with honey, pudding, farni, drinks, Ubqari drink, ice cream. Note the recipe:
Honey: Mix two spoons of honey, two spoons of talbina, use it in the morning and evening with a cup of warm milk and see the charisma of the Prophet's tonic. Farni or pudding: two spoons of farni, two spoons of talbina, one spoon of butter, one cup of milk. Cook talbina in milk lightly, add butter and sweet when it cools down and make the generations strong. Drink: Drink Ibqari 'Fitness Fouladanik or fitness tonic by mixing a spoonful of talbina and dissolve it in a glass. Stir well for ten minutes. Sip it and kill it' heat and all the diseases caused by it will disappear completely. Broth: Put one or three spoons of talbina in lentil or meat broth and leave it for ten minutes. Then eat spoonfuls. Satisfy all the nutritional needs of the body and get vitamins A to Z. Ice cream: Add a small amount of Ibqari Talbina to the ice cream and keep it in the freezer. Eat after ten minutes. Eliminates the damage of ice cream and restores the beauty of the body and face. Anemia era' and fitness in nature.
How to prepare Ubqari Talbina: Dissolve a large spoonful of Ubqari Talbina in a cup of hot water. I add two cups of milk and cook cumin and honey according to taste. Eat with a spoon or sip. Always use lukewarm. If you want, you can use it cold. If you want, you can make it once a day and keep it. But its amount will be the same every time. There is no problem if you want to double it or if you want to do more than that, but the measure of Ubqari Talbina 'water' and milk will remain the same.
Note: Ubqari Talbeena is harmless and wonderful for every season, every age and every condition.
عبقری طب نبوی فوڈز (نبویؐ غذائیں)
تلبینہ ( لاجواب نبویؐ ٹانک)
عبقری تلبینہ تیار کرنے کا طریقہ:عبقری تلبینہ ایک بڑا چمچ ‘ایک کپ گرم پانی میں گھولیں‘ اس پانی کو پانچ منٹ ہلکی آنچ پر پکائیںاور ہلاتے رہیںجب ہلکا براؤن ہوجائے تو اس میں دو کپ دودھ ڈال کردومنٹ پکا کر‘ حسب ذائقہ شہد ‘ شکر یا پھیکانوش جاں کریں۔تلبینہ تیار ہے۔ چمچ سے کھائیں یا گھونٹ گھونٹ پئیں ۔ جب بھی استعمال کریں نیم گرم استعمال کریں۔ چاہیں تو ٹھنڈا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔چاہیں تو دن میں ایک ہی دفعہ بنا کر رکھ لیں بار بار بھی بناسکتے ہیں ہر بار تازہ بھی بناسکتے ہیں۔ لیکن اس کی مقدار ہر دفعہ یہی رہے گی۔ ڈبل کرنا چاہیں یا اس سے زیادہ کرنا چاہیں تو کوئی حرج نہیں لیکن عبقری تلبینہ‘ پانی‘ دودھ کا پیمانہ یہی رہے گا۔
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے( یعنی ٹینشن‘ ڈیپریشن‘ ذہنی اعصابی کمزوری‘ تھکان‘ جسمانی کمر ٹانگوں کا درد پٹھوں کا کھچاؤ) اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔‘‘ (ابن ماجہ)اسی مسئلے پر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ایک روایت میں اسی واقعہ میں اضافہ یہ ہوا کہ جب بیمار کے لیے تلبینہ پکایا جاتا تھا تو تلبینہ کی ہنڈیا اس وقت تک چولہے پر چڑھی رہتی تھی جب تک وہ تندرست نہ ہوجاتا۔اس سے معلوم ہوا کہ نیم گرم تلبینہ (ٹھنڈا بھی دے سکتے ہیں)مریض کو مسلسل اور بار بار دینا اس کی کمزوری کو دور کرتا ہے اور اس کے جسم میں بیماری کا مقابلہ کرنے کی استعداد پیدا کرتا ہے۔ نوٹ: عبقری تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا‘ ٹانک بھی‘ دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی ‘خاص طور پر دل کے مریض‘ ٹینشن‘ ذہنی امراض‘ دماغی امراض‘ معدے‘ جگر ‘ پٹھے‘ اعصاب ‘عورتوں‘ بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔
عبقری تلبینہ کے چند نمایاں فوائد
٭ معدہ اور جگر کو قوت بخشتی ہے۔٭خون کی کمی کو دور کرتی ہے۔ ٭حاملہ خواتین میں خون کی کمی کیلئے لاجواب چیز ہے۔٭جسم میں آئرن کی کمی کو پورا کرتی ہے۔٭ جلد کو تروتازہ اور صاف کرتی ہے۔٭جسم کو غذائیت اور دماغ کو تقویت دیتی ہے۔٭توانائی کو بحال کرتی ہے۔٭جو بچے صبح اٹھتے ہی نڈھال اور کمزوری محسوس کرتے ہیں اور پڑھائی میں دل نہ لگتاہو ان کیلئے لاجواب نبوی ٹانک ہے!٭جن بچوں میں آئرن کی کمی ہو والدین ان بچوں کو ضرور استعمال کروائیں۔٭موٹاپے کو کنٹرول کرتی ہے۔٭شیرخوار بچوں کیلئے پہلی غذا٭جن خواتین کے چہرے پرداغ دھبے‘ دانے ہوں اس کے مستقل استعمال سے چہرہ روشن اور صاف ستھرا ہوجاتا ہے۔٭خون کی کمی کی وجہ سے پیدا ہونے والے ناخنوں کے امراض کا کامیاب علاج ہے ٭شوگر سے پیدا ہونے والی کمزوریوں میں اس کا استعمال بہترین ہے۔٭بلڈپریشر کوکنٹرول کرنے میں اس کاکوئی ثانی نہیں۔٭کھلاڑیوں اور طالب علموں کیلئے لاجواب ٹانک ہے٭ہیپاٹائٹس میں اس کا استعمال مرض کو کنٹرول کرتا ہے٭معدہ میں تیزابیت کو کنٹرول کرتی ہے۔٭کمزور لوگوں کیلئے لطیف اور عمدہ غذا ہے۔٭ہرقسم کی بیماریوں کیلئے بھی نافع ہے۔٭ بالوں کی ساخت کو خوبصورت اور مضبوط بناتی ہے۔٭ہاتھ پاؤں کی جلن میں بہت مفید ہے۔٭خواتین کے ہارمونز نظام کی خرابی میں فائدہ مند ہے۔٭بوڑھے افراد کیلئے جوانی کا پیغام٭یورک ایسڈ کو کنٹرول کرتی ہے۔٭تھیلیسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو ضرور استعمال کروائیں۔٭گرمیوں میں شکر کے شربت میں بنا کر استعمال کریں۔٭ ٹیومر اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کے خلاف مزاحمت کرتی ہے۔ ٭ٹینشن‘ ڈیپریشن‘ ذہنی اعصابی کمزوری‘ تھکان‘ جسمانی‘ کمر ٹانگوں کادرد‘ پٹھوں کا کھچاؤ ختم کرتی ہے۔٭عبقری تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا‘ ٹانک بھی‘ دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی طاقت اور تلبینہ کا راز:وہ جَو (تلبینہ)جس کو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کھاتے تھے اس جَو (تلبینہ)میں کیا برکت تھی۔ میں نے خیبر کا قلعہ جاکر دیکھا وہ پرانا خیبر اور جہاں تلوار ماری تھی‘ اللہ کے امر سے وہ چشمہ جاری ہوا تھا میں نے وہ چشمہ دیکھا‘ ابھی تک چشمہ موجود پانی ابل رہا‘ خیبر کا پرانا شہر‘ قلعہ وہ دروازہ جس کو آدمی ہلا نہ سکے وہ سارا نظام جس میں اللہ کی مدد کے ساتھ جَو (تلبینہ) کا بھی ہاتھ تھا۔ کیونکہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی غذا جَو (تلبینہ)ہی تھی۔
عبقری تلبینہ شاہی غذا:جتنی بھی سادہ اور کشادہ غذائیں ہیں جتنی بھی نبویؐ غذائیں ہیں سب کے اندر سادگی اور صحت حیرت انگیز طور پر ہے۔ اگر یہ غذا ایسی ہی تھی تو پھر مریض کو جَو کا دلیہ(تلبینہ) کیوں کھلاتے ہیں جب مالدار کے پاس مال زیادہ آتا ہے وہ جَو کے دلیہ (تلبینہ)کے پاس کیسے آتاہے؟ جَو (تلبینہ)شاہی غذا ہے‘ اللہ پاک اس کو ساری غذاؤں سے ہٹا کر شاہی غذا پر لے آتا ہے۔ جَو (تلبینہ)بادشاہوں کی غذا ہے‘ کائنات کے سب سے بڑے بادشاہ میرے کملی ﷺوالے تھے یہ کائنات کے سب سے بڑے بادشاہ کی غذا ہے۔ میرے آقا کملی والے ﷺ کے درکا مہمان سدا جَو (تلبینہ)رہا‘ اہل بیت ؓ‘صحابہؓ‘ اولیاء صالحین ؒکے در کا مہمان سدا جَو (تلبینہ)رہا‘ اہل بیتؓ‘صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین مزدوریاں کرکر جَو لاتے اور بچوں کو کھلاتے۔ جَو بھی ایسا ہوتا جس میں بورا زیادہ ہوتا۔ جَو خاص طور پر آنتوں‘ جگر‘ دل‘ جوڑوں اور پٹھوں کیلئے تو لاجواب چیز ہے۔
عبقری تلبینہ دودھ کے علاوہ شہد، کھیر، فرنی، مشروبات، مشروب عبقری، آئس کریم
کے ہمراہ بھی بنا سکتے ہیں۔بنانے کی ترکیب نوٹ فرمالیں:۔
شہد :دو چمچ شہد ‘ دو چمچ تلبینہ ملا کر رکھیں‘صبح و شام گرم دودھ کے کپ کے ہمراہ استعمال کریں اور نبویؐ ٹانک کا کرشمہ دیکھیں۔فرنی یا کھیر: دو چمچ فرنی ‘ دو چمچ تلبینہ ایک چمچ مکھن‘ایک کپ دودھ۔ دودھ میں تلبینہ ہلکا پکا کر ٹھنڈا ہونے پر مکھن اور میٹھا ملائیں اور نسلوں کو طاقت ور بنائیں۔مشروب:مشروب عبقری ‘ فٹنس فولادٹانک یا تندرستی ٹانک میں ایک چمچ تلبینہ ملا کر گلاس میں گھولیں۔ دس منٹ تک خوب ہلائیں۔ گھونٹ گھونٹ نوش جاں کریں‘ گرمی اور اس سے پیدا ہونے والی ساری بیماریاں یکسر ختم۔شوربہ :دال یا گوشت کے شوربے میں تلبینہ ایک یا تین چمچ ڈال کر دس منٹ رکھ چھوڑیں۔ پھر چمچ چمچ کھائیں۔ جسم کی تمام غذائی ضروریات پوری کرے اور اے ٹو زیڈ وٹامن حاصل کریں۔آئس کریم: آئس کریم میں تھوڑی مقدار عبقری تلبینہ ملا کر فریزر میں رکھ دیں۔ دس منٹ کے بعد کھائیں۔ آئس کریم کے نقصانات ختم اور جسم اور چہرے کی رونق بحال۔ خون کی کمی دور‘ اور طبیعت میں فٹنس۔
نوٹ: ہر موسم‘ ہر عمر اور ہر طبیعت کیلئے اس کا استعمال بے ضرر اور لاجواب ہے۔
0 Reviews