Ubqari Posheeda Course

Ubqari Posheeda Course

Size
Price:

Read more

price/PKR 750 size/Medium off/TRENDING

 شرم و حیا آخر کار گھر اجاڑ کر ویران کردیتی ہے (کیونکہ مرد توجہ نہیں کرتے) خواتین کی ان بیماریوں کیلئے جن کا اظہار شرم و حجاب کا باعث بنتا ہے اور اندر اندر خواتین اپنا آپ گھلائے جاتی ہیں وہ صرف لیکوریا ہے۔ ایام کی کمی، زیادتی، بوجھ پڑنا، کمر میں درد، کولہے میں درد اور کھچاؤ، اندرونی ورم حتیٰ کہ پرانی سے پرانی لیکوریا کا خاتمہ یقینی طور پر ان ادویات کے مستقل استعمال سے ممکن ہے۔ کتنی خواتین ایسی ہیں کہ ان کے ایام خراب اور لیکوریا اس حد تک تھا کہ ایک نماز سے دوسری نماز پڑھنا ممکن نہ تھا کہ کپڑے ناپاک رہتے تھے۔ کمر اتنی درد کرتی ہے کہ گھر کے کام مشکل حتیٰ کہ ناممکن ہوتے ہیں۔ اس حالت میں غصہ، چڑچڑاپن، بے ترتیب زندگی شروع ہوجاتی ہے۔ حتیٰ کہ پورا جسم پھوڑے کی طرح دکھتا چلا جاتا ہے۔ سالہا سال کی تحقیق نے ان بیماریوں کے خلاف ایک مؤثر تریاق تلاش کیا ہے جو بے شمار خواتین پر آزمایا گیا پھر کہیں اس کو عام استعمال کی اجازت دی ہے۔ اعتماد کی بات یہ ہے کہ ادویات میں کسی قسم کے زہریلے عنصر یا کیمیکل کے کسی جز کو شامل نہیں کیا گیا۔ خاص قلاتی جڑی بوٹیوں کو استعمال کیا گیا ہے جن کا کوئی سائیڈ ایفکٹ نہیں ہے۔ حتیٰ کہ اس دوا سے خواتین کے نسوانی ابھار کی کمی ہارمونز کی کمی بیشی اور جسم کا مسلسل کمزور ہونا، لاغر ہونا، خون کی کمی کیلئے نہایت آزمودہ ہے۔ ایسی خواتین جو موٹاپے کا شکار ہوں وہ اعتماد سے استعمال کریں، موٹاپا کم ہوگا، بڑھے گا نہیں۔ عورتیں اپنا مرض چھپا چھپا کر کھوکھلی ہوجاتی ہیں یہ سب علامات صرف اس وقت پیدا ہوتی ہیں جب کوئی علاج کرا کرا کے تھک گیا ہو اس کے سامنے کوئی اور راستہ نہ رہے پھر صرف مایوسی ہی مایوسی اس کا مقدر بن جائے۔ بالکل اسی طرح کی ایک مایوس اور لاعلاج خاتون نے اپنے حالت بتانے کیلئے خط کا سہارا لیا کہ گھر میں ہر طرح فراوانی تھی کسی چیز کی کمی نہ تھی۔ مرغن غذائیں، چاکلیٹ، کولڈ ڈرنک، تلی ہوئی چیزیں برگر وغیرہ ہمارا روز کا معمول تھا حتیٰ کہ دن رات کئی دن ایسی غذائیں کھاتے گزر گئیں۔ کچھ احساس نہ ہوتا تھا۔ آنکھ اس وقت کھلی جب شادی ہوئی اور پھر میں کیا بیان کروں کہ میاں کی نظر میں بے حیثیت ہوگئی کہ پوشیدہ اندرونی نظام بالکل ناقص ہوچکا تھا، روتے سسکتے دن رات گزرتے گئے ہر شخص اس امید سے صبح کرتا کہ اس گھر میں کسی بچے کے رونے کی آوازیں بھی آئیں۔ لیکن مایوسی روزبروز بڑھتی گئی اور حمل کی امید سے ناامید، پھر کیا ہوا گھر بھر کی نظریں بدل گئیں، وہ عزت احترام اور محبت کے بول سب کچھ بدل کر انداز نفرت میں بدل گیا۔ میں اندر اندر گھلتی چلی گئی، علاج، ٹیسٹ کرائے، ہزاروں روپے نگل گئے پھر علاج کرتے کرتے لاکھوں خرچ دئیے چونکہ ایک مالدار گھرانے کی بہو تھی اس لیے رقم خرچ کرتے وقت محسوس نہ ہوا لیکن جب فائدہ نہ ہوا تو گھر میں روز روز کی لڑائی رہنے لگی خود میرے اندر بھی چڑچڑاپن پیدا ہوگیا، قوت برداشت کم سے کم ہوتی چلی گئی۔ ایک دن شاید اتوار کا دن تھا میری بالکل معمولی سی بات سے میری ساس ناراض ہوگئی اور گھر میں جھگڑا کھڑا ہوگیا۔ میری ساس نے صاف کہہ دیا اب اس گھر میں میری بہو رہے گی یا میں رہوں گی، بلکہ ساس صاحبہ نے اپنا بیگ اٹھا کر گھر سے نکلنے کا ارادہ کرلیا۔ بدنصیب دن: بس میری زندگی کا وہ بدنصیب دن تھا کہ مجھے گھر سے نکال دیا گیا، کچھ اٹھانے بھی نہ دیا گیا۔ میں حیران پریشان کہ اب کیا کروں۔ آخر کار گھر والوں کو فون کیا اور ایک پڑوسن کے گھر بیٹھ گئی بھائی آکر لے گئے کسی نے کہا جادو ہے کسی نے کہا جنات ہے کسی نے بندش بتائی۔ طرح طرح کی باتیں سننے میں آتیں کچھ رشتہ داروں نے الزام لگایا کہ اس کے تعلقات کسی اور مرد سے تھے اس لیے خود لڑ کر گھر چھوڑ آئی ہے۔ خود کشی کروں یا ملک چھوڑ دوں۔ حکیم صاحب! میری ویران زندگی کی مختصر کہانی آپ نے پڑھ لی ہوگی اگر میرا علاج ہوجائے اور میرا خاوند مطمئن اور میری اولاد ہوجائے تو میرا اجڑا گھر بس جائے گا، کچھ میرے لیے کریں۔ قارئین! اس اجڑی اللہ کی بندی کو 5ماہ پوشیدہ کورس استعمال کرایا‘ آپ کو کیسے یقین دلائیں کہ اس بے رونق اور ویران خاتون کا گھر کیسے بسا، پھر اس کی ساس نے اس کے ساتھ سلوک کیسے بدلا اور خوشیاں جو ڈھونڈنے سے نہیں ملتی تھیں اس کے قریب کیسے آئیں۔ یہ ایک علیحدہ خوشی کا خط اور کہانی ہے۔ آج وہ 3بچوں کی ماں اور پھول جیسے بچے اس کے گھر کی رونق اور شادمانی ہیں۔ مکمل کورس 3 ماہ سے 5 ماہ کا ہے۔ پندرہ دن کی دوائی حیرت انگیز رزلٹ دیتی ہے جس کی پہلی خوراک جسم کو ایک سکون اور تندرستی کا پیغام دیتی ہے اور مریضہ مطمئن ہوتی ہے اور اس کی ناامیدی امید میں بدل جاتی ہے۔ مایوس اور غیرمطمئن خواتین جن کا ہر جگہ سے اعتبار اٹھ چکا ہو وہ خاص طور پر استعمال کریں۔
نوٹ: پہلی خوراک ہی ایک امید اور اعتماد کی کرن لاتی ہے۔ کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔
مقدار خوراک: پاؤڈر کے ہر پیکٹ سے 1/2 چمچ چائے والا گولیوں کے ہر پیکٹ سے ایک گولی دن میں تین بار صبح، دوپہر، شام کھانے سے ایک گھنٹہ قبل یا دو گھنٹے بعد ہمراہ پانی یا دودھ۔ گولیاں چبا کر بھی کھاسکتے ہیں۔
دوا برائے پندرہ یوم

0 Reviews

Contact Form

Name

Email *

Message *