Read more
The rise of youth and the corruption of the environment When these two things come together, their accumulation is like fire and petrol coming together, just as spice on a matchbox waits only for friction and gunpowder ignites. In this way, the upbringing of the youth in the cocoon and the bare environment certainly makes the sea of youth unbridled and lead them to wrong paths. They are generous. The body is strong and mobile. After all, why is this agile and powerful body, bright wide eyes, tired and then gradually irritable, lack of endurance, effect on memory, staggering in gait, darkness in front of the eyes and dizziness when walking, dryness on the body, constipation. "Indigestion of food" or lack of appetite "Weakness of heart and mind" Weakness of sight "Day by day the radiance of the face and the brightness of the eyes and generosity" and many such disorders are a sign that this young man The essence of the body has been lost or is being lost due to which his bright bright face is turning towards blackness and yellowness.
These young people are afraid of the name of marriage, they have sunk into such a wrong life arrangement from which they cannot get out. Such disappointed young people have lost the springs of their lives with their own hands and are now suffering from suicide or continuous depression, they should not be disappointed. Ahead has developed an excellent healing recipe called "Youth's Disease Course". So you can use our medical secrets to regain your former youthfulness with confidence and trust. Belief is a condition; despair is a sin.
Dose: Half a tea spoon from each box of powder and one tablet from each box of tablets three times in the morning, noon and evening, one hour before or two hours after meals with water or milk. Tablets can also be chewed.
جوانی کا عروج اور ماحول کا فساد جب یہ دونوں چیزیں اکٹھی ہوجاتی ہیں تو ان کا جمع ہونا ایسے ہی ہے جیسے آگ اور پٹرول کا اکٹھے ہونا جس طرح ماچس کی تیلی پر لگا مسالہ صرف رگڑ کا منتظر ہوتا ہے اور بارود کو آگ لگ جاتی ہے اس طرح جوانی کا جوبن اور ننگے ماحول میں پرورش یقینا جوانی کے سمندر کو بے لگام کرکے غلط راستوں کی طرف گامزن کردیتی ہے وہ جوان جو ماں
کے پاکیزہ دودھ سے پرورش پاکر بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں ان کے چہرے سرخ گلابی آنکھیں روشن اور فراخ ہوتی ہیں۔
جسم طاقتور اور پھرتیلا ہوتا ہے۔ آخر کیوں یہ پھرتیلا اور طاقتور جسم روشن فراخ آنکھیں‘ تھکے تھکے اور پھر آہستہ آہستہ چڑچڑاپن قوت برداشت میں کمی یادداشت پر اثر‘ چال میں لڑکھڑاہٹ بیٹھ کر اٹھنے سے آنکھوں سے سامنے اندھیرا اور چلتے ہوئے دماغ کا چکرا جانا‘ جسم پر خشکی‘ قبض‘ کھانا ہضم نہ ہونا‘ یا پھر بھوک نہ لگنا‘ دل ودماغ کی کمزوری‘ نگاہ کا کمزور ہوجانا‘ روز بروز چہرے کی رونق اور آنکھوں کی روشنی اور فراخی کا ماند پڑجانا‘ اور اس طرح کے ڈھیروں عوارضات اس بات کی علامت ہیںکہ اس نوجوان کے جسم کا جوہر خاص ضائع ہوا ہے یا ہورہا ہے جس کی وجہ سے اس کا کھلکھلاتا روشن چہرہ سیاہی اور پیلاہٹ کی طرف مائل ہورہا ہے۔ یہی نوجوان پھر شادی کے نام سے گھبراتے ہیں‘ وہ ایسی غلط زندگی کی ترتیب میں دھنس چکے ہوتے ہیں کہ جس سے باہر نکلنا پھر ان کے بس میں نہیں ہوتا۔
ایسے مایوس نوجوان اپنی زندگی کی بہاریں اپنے ہاتھوں سے لٹاچکے ہوں اور اب خودکشی یا پھر مسلسل ڈپریشن‘ ٹینشن کا شکار ہوں وہ ہرگز ہرگز مایوس نا ہوں ہمارے شعبہ تحقیق لوگوں کی صحت و تندرستی کو ملحوظ رکھتے ہوئے سالہاسال کے مسلسل تجربات کے بعد آپ کے سامنے ’’نوجوانوں کے روگ کورس‘‘ کے نام سے ایک بہترین شفائی نسخہ تیار کیا ہے۔ لہٰذا آپ بھروسے اور اعتماد سے اپنی جوانی کی سابقہ بہاروں کو لوٹانے کیلئے ہمارے طبی رازوں سے استفادہ کریں۔ یقین شرط ہے‘ مایوسی گناہ ہے۔
مقدار خوراک:پاؤڈ ر کی ہر ڈبی سے آدھا چمچ چائے والا اور گولیوں کی ہر ڈبی سے ایک ایک گولی تین بار صبح‘ دوپہر‘ شام کھانے سے ایک گھنٹہ قبل یا دو گھنٹے بعد ہمراہ پانی یا دودھ کی لسی۔ گولیاں چبا کر بھی کھاسکتے ہیں۔
0 Reviews