Read more
گرمی جب اپنی شدت اور عروج پر ہوتی ہے تو پیاس لگنا ایک فطری عمل ہے‘ پیاس بجھانے کیلئے یا تو کیمیکل ملے جھاگ دار مشروب استعمال کیے جائیں یا پھر فطرت کو آواز دی جائے۔ فطرت کل کی طرح آج بھی پیغام صحت لے کر ہرپل منتظر ہے۔ شربت عبقری افزاء دراصل فطری اور نبویﷺ جڑی بوٹیوں کا خالص کشید شدہ عرق سے تیار کیا جاتا ہے۔ بیماری سے پہلے یا بعد ہر عمر‘ ہر موسم اور ہر مزاج کیلئے یکساں مفید اور ہزاروں سالوں سے تجربہ شدہ ایک نہایت کارآمد اور بہترین فارمولہ ہے۔ اور گرمیوں کی بیماریاں جیسے گرمی کی جلن‘ سوزش‘ سانس کا پھولنا‘ ہاتھ پاؤں میں جلن‘ پیاس کی شدت کا احساس‘ پسینے کی زیادتی‘ تپش‘ پسینے کی وجہ سے جسم سے سخت بدبو کا آنا‘ منہ کی خشکی‘ گھبراہٹ‘ بے چینی‘ بخار‘ قے‘ دل کا دھڑکنا‘ لو لگنا‘ ضعف قلب اور معدہ‘ آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا‘ دل ڈوب جانا‘ بھوک کا احساس ختم‘ گرمی سے چہرے کا رنگ سیاہ ہوجانا‘ آنکھوں کے گرد حلقے پڑجانا‘ سونے کے بعد جسم ٹوٹا ٹوٹا رہنا‘ اس کیلئے عبقری افزاء خالص نایاب نبوی جڑی بوٹیوں کا نفیس مرکب تیار کیا گیا ہے۔ جس میں مصنوعی مٹھاس اور کیمیکل کا گمان ہی نہیں ہے۔ عبقری افزاء کا پہلا گھونٹ رگ رگ اور رواں رواں میں شامل ہوکر جسم کو تسکین اور راحت کا انوکھا رخ دے گا۔ یہی وہ مشروب ہے جو اعصابی تناؤ‘ پٹھوں کا کھچاؤ اور غیرمتوازن غذاؤںکی وجہ سے جسم کی نڈھالی اور کمزوری کو فوری اور فطری طور پر ختم کرنے کیلئے دنیا میں ایسا فطری شفا؍ بخش مرکب نہیں۔ چہرے کا حسن ایسا کہ چاند‘ داغ دھبے کیل مہاسوں کا یہ مرکب انوکھا علاج ہے۔ کمزوری‘ خون کی کمی‘ گرمی کا برداشت نہ ہونا‘ روزے میں بے طاقتی اور پیاس کے علاج کیلئے تسکین اور راحت جان کا پراعتماد مشروب ہے۔ ہاتھ پاؤں اور پیشاب کی جلن‘ پیشاب میں پیپ یا خون کا آنا‘ رکاوٹ‘ قطرے‘ جگر اور مثانے کی گرمی‘ ہونٹ اور زبان کی خشکی کو دائمی ختم کرکے جسم کو پرسکون کردیتا ہے۔ جھلستی ہوئی گرمی‘ سلگتی پیاس اور شدت کی دھوپ کا مقابلہ صرف یہی مشروب کرسکتا ہے۔ رمضان میں افطار اور سحری میں اور عام دنوں میں دن میں چند بار کا استعمال آپ کے جسم کو تروتازہ رکھتا ہے۔ اس کے نمایاں بارہ فائدے ہیں۔ 1۔ سخت پیاس کی شدت کو فوری بجھائے۔ 2۔ سردرد‘ دماغ‘ بوجھ اور سر کا جکڑا ہوا رہنا کیلئے آزمودہ ہے۔ 3۔ ہائی بلڈپریشر کیلئے فوری اثر ہے۔ 4۔ روزہ کی حالت میں سحری اور افطاری میں استعمال سخت سے سخت گرمی کی شدت اور حدت کا مضبوط مقابلہ صرف شربت عبقری افزاء ہی ہوسکتا ہے۔ 5۔ دل کی گھبراہٹ اور دھڑکنا کیلئے خوب تر ہے۔ 6۔ منہ کی خشکی ہلک کے کانٹے اور بار بار پانی کی طلب ان تمام حالتوں کو فوری ختم کرتا ہے۔ 7۔ کمزور اور نڈھال بچے جن میں خون کی کمی‘ کھاتے پیتے نہ اور صحت مند موٹے تازے نہ ہوتے ہوں‘ تسلی سے استعمال کرائیں۔ 8۔ گرمی کے موسم میں دھوپ پر چلنے پھرنے والے یا گرم جگہوں پر کام کرنے والوں کیلئے ایک انمول تحفہ ہے۔ 9۔ جسمانی کمزوری‘ نڈھالی اور خون کی کمی کو فوری پورا کرکے جسم کو فرحت اور تازگی دینے میں اس کی کوئی مثال نہیں۔ 10 خواتین دوران حمل جسم میں خون کی کمی کو پورا کرنے کیلئے موسم گرما میں سادہ پانی دودھ لسی یا فرنی میں ڈال کر استعمال کریں اور موسم سرما میں گرم دودھ میں میٹھے کی جگہ یہ شربت ملا کر استعمال کریں۔ ویسے بھی خواتین کی حمل کے علاوہ تمام کمزوریوں‘ اعصابی کھچاؤ‘ پٹھوں اور اعصاب کا تناؤ‘ نسوانی مسائل خاس طور پر لیکوریا کیلئے آخری ٹانک ہے۔ 11۔ نوجوانوں کی جملہ گرمی کی بیماریاں جب کسی بھی دوائی سے ختم نہ ہوتی ہوں تو عبقری افزاء ایک بڑا گلاس مشروب میں ایک چمچ اسپغول کا چھلکا ڈال کر صبح‘ دوپہر‘ شام استعمال کریں اور اپنی جوانی کی حفاظت کریں۔ 12۔ذہنی ٹینشن‘ ڈیپریشن اور دباؤ کیلئے بہترین مشروب‘ ٹانک اور زندگی کا ساتھ ثابت ہوتا ہے۔
0 Reviews