Read more
Comprehensive benefits of Ubqari Karamati Oil in a nutshell
1. Old joint pain that doesn't go away, small joints or big joints, knees or shins, just massage the pain area and slowly absorb it, it will be of great benefit, old complex back pain. Which is not corrected by any medicine, which is called disc problem by doctors, does not bend, is unable to move, just massage this oil continuously and drink a few drops in warm milk, you will get relief soon.
2. The roots of the fingers are cracked, damaged, infected. In all such disorders, massage with Karamati oil. Many people whose heels used to crack or did not crack even in a certain season, apply this oil and then heal. Look at the charisma of
3. Pneumonia and chronic cough for chest congestion, its massage on the ribs and chest relieves shortness of breath and gives good results in a few days. Is. By massaging this oil on the calves, they get relief. The spasms of the calves cease. He was suffering from pain. Countless patients were able to walk and work after applying Karamati oil. Karamati oil is very beneficial for people who have dry brain.
4. Broken bone pain, injury pain, road accident or any other accident, for all such pain and injury, it can be eaten or massaged. It has been proven to be beneficial, there have been thousands of experiments.
5. Massage is very effective for Raisha. When your hands are shaking or your head is shaking, massage this oil and drink ten drops in a cup of warm milk. Rasha will disappear in a few days.
6. Paralyzed patients who have used it have never been disappointed, sooner or later, recovered. It should be clear that those who only want to massage will benefit greatly from massage alone. If you are bitten by a poisonous object, don't panic, immediately extract the oil and apply a little on the affected area, God willing, you will get relief immediately.
7. Gentlemen who have lost special strength should massage this oil and put ten drops in warm milk and drink it in the morning and evening to assess their own strength. Yes, such players should massage before playing the game, they will never be left behind in life and in the game.
The best general tonic is to use ten drops in warm milk in the morning and evening.
The special recipe:
Warm the Ubqari Karamati Oil at night and massage on the affected area, for example on the knees, ankles, legs, back, arms, after massaging it cover the affected area with a warm cloth and sleeping. Apply slowly on the painful area. Could be done twice a day.
:کراماتی تیل کے جامع فوائد مختصر الفاظ میں
پرانا جوڑوں کا درد جو کسی طرح درست نہ ہوتا ہو چھوٹے جوڑوں کا ہو یا بڑے جوڑوں کا، گھٹنوں کا ہو یا پنڈلیوں کا بس مقام درد کی جگہ مالش کریں آہستہ آہستہ جذب کریں، نہایت لاجواب فائدہ ہوگا، کمر کا پرانا پیچیدہ درد ہو جو کسی دوا سے درست نہ ہوتا ہو جسے ڈاکٹر ڈسک پرابلم کہتے ہیں جھکا نہ جاتا ہو، حرکت سے عاجز ہو بس یہی تیل مستقل مالش کریں اور چند قطرے نیم گرم
دودھ میں ڈال کر پئیں، جلد آرام آجائے گا۔
انگلیوں کی جڑیں پھٹ جاتی ہوں، خراب ہوجاتی ہوں، انفیکشن ہوجاتا ہوں ایسے تمام عوارض میں کراماتی تیل کی مالش کریں بے شمار لوگ جن کی ایڑھیاں پھٹ جاتی تھیں یا کسی خاص موسم میں پھٹ کر چلا بھی نہ جاتا تھا یہ تیل لگائیں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔
نمونیہ اور پرانی کھانسی سینے کی جھکڑن کیلئے پسلیوں اور سینے پر اس کی مالش سے سانس کی تنگی دور ہوتی ہے اور چند دنوں میں اچھا رزلٹ ملتا ہے۔
جن لوگوں کو سوتے وقت پنڈلیاں دکھتی ہیں، بے چینی شروع ہوجاتی ہے۔ انہیں یہ تیل پنڈلیوں پر مالش کرنے سے آرام سکون آجاتا ہے۔ پنڈلیوں کی اینٹھن ختم ہوجاتی ہے۔
کتنے معذور افراد جن کی ٹانگیں اور بازو سوکھ گئے تھے اور کوئی کام نہیں کرسکتے تھے۔ درد سے بُرا حال رہتا تھا۔ ایسے بے شمار مریضوں کو جب کراماتی تیل استعمال کرایا گیا وہ لوگ چلنے پھرنے اور کام کرنے کے قابل ہوگئے۔
ایسے لوگ جو سردیوں اور گرمیوں میں سر پر کپڑا باندھ کر سوتے ہوں، انہیں سر پر سردی لگتی ہو اور سر میں درد رہتا ہو، دماغ خشک ہوگیا ہو ایسے افراد کو کراماتی تیل بہت ہی فائدہ دیتا ہے-
ٹوٹی ہوئی ہڈی کا درد، چوٹ کا درد، روڈ ایکسیڈنٹ ہو یا کوئی اور حادثہ ہو ایسے تمام درد اور چوٹ کیلئے یہ خوردنی طور پر بھی اور مالش میں بھی فائدہ مند ثابت ہوا ہے، ہزاروں تجربات ہوچکے ہیں۔
رعشہ کیلئے نہایت کارآمد مالش ہے جب ہاتھ پاؤ یا سر کانپتے ہوں تو اس تیل کی مالش اور دس قطرے ایک کپ گرم دودھ میں پئیں چند دنوں میں ہی رعشہ ختم ہوجائے گا۔
لقوہ اور فالج کے جتنے بھی مریضوں نے اس کو استعمال کیا کبھی مایوس نہیں ہوئے کوئی جلدی کوئی دیر سے، صحت یاب ہوئے۔واضح رہے کہ جو حضرات صرف مالش کرنا چاہتے ہیں انہیں صرف مالش سے ہی خوب فائدہ ہوگا۔
بچھو بھڑ یا کوئی ایسی زہریلی چیز کاٹ جائے تو گھبرائیں نہیں فوراً کراماتی تیل نکالیں اور تھوڑا سا متاثرہ جگہ پر ملیں انشاء اللہ فوراً آرام ہوگا۔
ایسے حضرات جو خاص طاقت سے محروم ہوچکے ہوں وہ اس تیل کی مالش کریں اور دس قطرے گرم دودھ میں ڈال کر صبح و شام پئیں اپنی طاقت کا خود اندازا لگائیں۔
ایسے کھلاڑی جو گیم کرتے وقت جلد تھک جاتے ہوں‘ پنڈلیاں درد کرتی ہوں، ایسے کھلاڑی گیم کرنے سے پہلے مالش کریں، زندگی میں اور کھیل میں کبھی پیچھے نہیں رہیں گے۔
بواسیر کے مسوں پر مستقل لگانے سے بواسیر کیلئے ازحد مفید ہے۔
بہترین جنرل ٹانک ہے دس قطرے گرم دودھ میں استعمال کریں صبح و شام اس کے استعمال سے کسی ملٹی وٹامن کھانے کی ضرورت نہیں رہتی۔
:خاص ترکیب
رات کو نیم گرم کرکے متاثرہ جگہ پر مالش کریں مثلاً گھٹنوں، ٹخنوں، پنڈلیوں، کمر، بازوؤں پر مساج کرکے گرم کپڑا باندھ کر سوجائیں صبح کپڑا کھول کر سادہ گرم پانی کرکے اس میں ایک کلو پانی میں ایک چمچ نمک کا ڈالیں اور آہستہ آہستہ مقام درد والی جگہ گرائیں جب پانی ختم ہوجائے تو خشک کرکے گرم کپڑا لپیٹ دیں اور کسی ایسی جگہ پر بیٹھیں یا سو جائیں جہاں ہوا نہ لگے۔ ایسا دن میں دو بار کریں۔
0 Reviews