Ubqari Akseer Ul Badan

Ubqari Akseer Ul Badan

Size
Price:

Read more

Ubqari Akseer Ul Badan
price/PKR 400 size/Medium off/Featured
If you look at the history of medical, medicine and wisdom have been going on for centuries, it has been the profession of prophets, prophets and sages. Every hakim or doctor wished to get such a prescription that would work in every disease and it used to be the essence of his life, now thousands of diseases have come out. The person suffers from a minor illness and reaches his death bed. After years of hard work, experiments and observations, our research department has created a medicine called Akseer ul Badan, which in brief if said this. 

Mixture of precious plants: Thus, all the plants are the products of the creator earth and sky, but in this mixture, such prophetic herbs, valuable heavenly fruits rich in vitamins, sea oysters and such herbs have been added, each dose of which is healthy. I bring freshness. No matter how good the ingredients in the recipe are, unless they are pure, they don't work. Obtaining herbs is a very difficult task nowadays as pure herbs are very difficult to find. This tonic will surely satisfy patients who are fed up with non-standard medicines because the main advantage of Aksir Al Badan is that the herbs included in it are of high quality and hundred percent pure. Instead of cheap and substandard ingredients, pure and expensive ingredients have been given importance to bring healing to patients who are desperate for treatment.

Benefits of Akseer ul Badan

When beauty and health have become a dream, when all hopes are gone, the body is dull, the cheeks are sunken, the eyes are sunken, the body is weak and the condition is disturbed, when there is chaos everywhere. , no one has any interest in the other's existence, the person suffering from a minor illness has reached the death bed. Standing, sitting, your body will burn. Young people who are afraid of marriage or are living disappointed life after marriage. 
Akseer ul Badan has been prepared as a result of nutritional mixture for you, the presence of which will make you free from chemical tonics and other such medicines. The ingredients included in Akseer ul Badan take special care of the heart, mind, and liver. I have started coming. Instead of being charming and bright, the face has faded, the eyes have lost their luster. 

Akseer ul Badan removes the internal defects and creates those prominent features in your personality that everyone will be forced to call you beautiful. Akseer ul Badan is the umbrella of health for you which protects you from diseases. 

For Feminine Beauty: 

We Received a letter from a female college professor. She congratulated and said that my department in college is home economics, so in this department I get a lot of benefit from Ubqari. College girls love me a lot and share every problem of life with me. Most importantly, girls are often insecure about their feminine beauty. The girls who were weak were greatly benefited by Akseer Ul Badan. due to use of this his weight increases. Those whose breasts were small, with regular use, their breasts began to grow. Now every girl has become the charm of Akseer Ul Badan. It really is the panacea for the girls. 

Amazing Memory is Possible: W

hen a person's memory is lost, then the person becomes helpless and helpless, because of this, not only the patient himself is affected, but the people related to him, such as parents, children, wife, children and other relatives are also affected. Sometimes this condition increases and sometimes takes the form of insanity. Studying children, boys and girls, who are burdened with academic burdens and spoil their health. Whose hunger, sleep ends. Weak memory, mental weakness due to forgetful reading, lack of mental strength, fear of exam etc. 

When lawyers, businessmen, office workers and those who do mental and physical work were given Akseer ul Badan, it proved to be an elixir for them. It is such a powerful elixir for the memory and mind that after a few days of use, things that have been forgotten for years can be remembered.

Usage: Young men should take three tablets with water three times a day before marriage. Use with lukewarm milk after marriage. For nervous weakness, use with warm milk and use one hour before or one hour after food. Women use Akseer ul Badan with milk or water according to their condition and children from one month to 6 years grind one tablet. Dissolve a pinch of medicine in one spoonful of water and give it three to five times a day.

Note: You can increase or decrease the amount of medicine according to your condition.

Avoidance: Avoid heavy, fried, spicy, large meat, rice, potato, arvi, okra. Patients with diabetes and high blood pressure should use it with comfort and satisfaction.

تاریخ طب اٹھا کر دیکھیں تو طب وحکمت صدیوں سے چلی آرہی ہے یہ پیغمبروں، نبیوں اور ولیوں کا پیشہ رہا ہے ۔ ہر حکیم یا طبیب کی خواہش ہوتی تھی کہ ایک ایسا نسخہ ہاتھ آجائے جو ہربیماری میں کام کرے اور ان کی زندگی کا نچوڑیہی ہوتا تھا اب تو ہزاروں قسم کی بیماریاں نکل آئی ہیں۔ بندہ چھوٹی سی بیماری میں مبتلا ہو کر بستر مرگ تک پہنچ جاتا ہے۔سالہا سال کی محنت و مشقت، تجربات و مشاہدات کے بعد ہمارے شعبہ ریسرچ نے اکسیر البدن کے نام سے ایک ایسی دوائی تخلیق کی ہے جس کے بارے میں مختصراً اگر یہ کہا جائے کہ سمندر کو کوزہ میں بند کیا گیا ہے تو ہمارا یہ کہنا غلط نہ ہو گا۔
قیمتی نباتات کا مرکب:یوں تو تمام نباتات خالق ارض و سماں کی ہی پیدا وار ہیں لیکن اس مرکب میں ایسی نبوی جڑی بوٹیاں، وٹامن سے بھرپور قیمتی جنتی پھل، سمندری صدف اور ایسی ایسی جڑی بوٹیاں ڈالی گئی ہیں جن کی ایک ایک خوراک صحت میں شادابی لاتی ہے۔ نسخہ کے اجزاء کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں جب تک خالص نہ ہوں وہ کام نہیں کرتے۔ جڑی بوٹیوں کا حاصل کرنا عصرحاضر میں بہت دشوار کام ہے کیونکہ خالص جڑی بوٹیاں بہت مشکل سے ملتی ہیں ۔ غیر معیاری ادویات سے بیزار مریضوں کیلئے یہ ٹانک یقیناًباعث اطمینان ہو گا کیونکہ اکسیر البدن کی بنیادی خوبی یہ ہے کہ اس میں شامل جڑی بوٹیاں معیاری اور سو فید خالص ہیں۔ کم قیمت اور غیر معیاری اجزاء کی بجائے خالص اور مہنگے اجزاء کو اہمیت دی گئی ہے تاکہ علاج سے مایوس مریضوں کیلئے شفاء کا باعث ہوں۔

اکسیر البدن کی خصوصیات  

جب حسن و صحت ایک خواب بن کر رہ گیا ہو،جب تمام امیدیں ختم ہو چکی ہوں، جسم بے رونق، گال پچکے ہوئے، آنکھیں دھنسی ہوئی، جسم نڈھال اور طبیعت پریشان ہو ایسے میں جب ہر طرف افراتفری ہو، کسی کو دوسرے کے وجود سے کوئی دلچسپی نہ ہو، بندہ چھوٹی سی بیماری میں مبتلا ہو کر بستر مرگ تک پہنچ گیا ہو۔ اٹھتے بیٹھتے پورا جسم دکھتا ہو۔ ایسے نوجوان جو شادی سے گھبراتے ہوں یا شادی کے بعد مایوس زندگی گزار رہے ہوں۔ اکسیر البدن آپ کیلئے ایسا غذائی مرکب تیار کیا گیا ہے جس کی موجودگی آپ کو کیمیاوی ٹانک اور اس قسم کی دوسری ادویات سے بے نیاز کردے گی۔ اکسیر البدن میں شامل اجزاء دل و دماغ، جگر کی خصوصی نگہداشت کرتے ہیں جب لڑکے یا لڑکیاں کسی بیماری کے باعث خود جسمانی طور پر کمزوری محسوس کرتے ہوں، آنکھوں کے اردگرد سیاہ حلقے بن گئے ہوں، گال اندر کو دھنسنے سے چہرے کی ہڈیاں نظر آنے لگ گئی ہوں۔ چہرہ دلکش اور با رونق ہونے کی بجائے پژمردہ ہو گیا ہو، آنکھوں کی چمک ماند پڑ گئی ہو۔ ایسے لڑکے اور لڑکیوں کیلئے اکسیر البدن صحت کا انمول خزانہ ہے۔ اکسیر البدن اندرونی خرابیوں کو دور کر کے آپ کی شخصیت میں وہ نمایاں خدوخال پیدا کرتی ہے جسے دیکھ کر ہر شخص آپ کو خوبصورت کہنے پر مجبور ہو جائے گا۔ اکسیر البدن آپ کیلئے صحت کی وہ چھتری ہے جو آپ کو بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ 

نسوانی حسن کیلئے

 کالج کی ایک پروفیسر خاتون کا خط موصول ہوا۔ انہوں نے مبارکباد دی اور کہا کالج میں میرا شعبہ خانہ داری ہے تو اس شعبہ میں میں عبقری سے بہت فائدہ حاصل کرتی ہوں۔ کالج کی لڑکیاں مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں اور زندگی کا ہر مسئلہ بھی مجھ سے شیئر کرتی ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ لڑکیاں اکثر اپنے نسوانی حسن کیلئے بے قرار رہتی ہیں۔ جو لڑکیاں کمزور تھیں ان کو اکسیر البدن نے بہت فائدہ دیا۔ استعمال کرنے سے ان کا وزن بڑھنے لگا۔ جن کے بریسٹ چھوٹے تھے ان کو مستقل استعمال کرانے سے بریسٹ بڑھنا شروع ہو گئے۔ اب تو ہر لڑکی اکسیر البدن کی فریفتہ بن گئی ہے۔ لڑکیوں کیلئے تو واقعی اکسیر کا حکم رکھتی ہے۔ 

حیرت انگیز حافظہ ممکن ہے

جب انسان کی یادداشت ختم ہوجائے توانسان بے بس اور لاچار ہو جاتا ہے اس وجہ سے نہ صرف خود مریض متاثر ہوتا ہے بلکہ اس سے تعلق رکھنے والے افراد یعنی والدین ،اولاد، بیوی ، بچے دیگر رشتہ دار بھی متاثر ہوتے ہیں یہ کیفیت بڑھتے بڑھتے بعض اوقات پاگل پن کی شکل اختیار کر لیتی ہے ایسے حضرات کیلئے اکسیرالبدن شفاء کا پیغام ہے۔ پڑھنے والے بچے لڑکے اور لڑکیاں جو تعلیمی بوجھ سے دب کر اپنی صحت خراب کر لیتے ہیں۔ جن کی بھوک ، نیند ختم ہو جاتی ہے۔ حافظہ کمزور ، بھول کا مادہ پڑھنے سے ذہنی کمزوری، دماغی قوت کی کمی، امتحان کا خوف وغیرہ۔ وکلاء، تاجر، دفتری کام کرنے والے اور دماغی و جسمانی کام کرنے والوں کو جب اکسیرالبدن استعمال کرائی گئی تو یہ ان کیلئے اکسیر ثابت ہوئی۔ قوت حافظہ اور دماغ کیلئے ایسی زبردست اکسیر ہے جس کے چند روز کے استعمال سے برسوں کی بھولی ہوئی چیزیں یاد آنے لگتی ہیں۔

ترکیب استعمال:نوجوان حضرات شادی سے پہلے پانی کیساتھ تین گولیاں دن میں تین بار استعمال کریں۔ شادی کے بعد ہلکے گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ اعصابی کمزوری کیلئے ہلکے گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں اور کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں۔خواتین اکسیرالبدن کو اپنی طبیعت کے مطابق دودھ یا پانی سے استعمال کریں اور ایک ماہ سے لیکر 6 سال تک کے بچے کو ایک گولی پیس کر چٹکی بھر دوائی ایک چمچ پانی میں گھول کر دن میں تین سے پانچ بار دیں۔

نوٹ: دوائی کی مقدار میں طبیعت کے مطابق کمی بیشی کر سکتے ہیں۔

پرہیز: بادی ثقیل، تلی ہوئی، مصالحہ دار، بڑا گوشت، چاول، آلو، اروی، بھنڈی سے پرہیز کریں۔ شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض تسلی اور اطمینان سے استعمال کریں۔

 

0 Reviews

Contact Form

Name

Email *

Message *